Urdu اُردُو
Our hope and prayer at God's Point of View is to assist in bringing the love and knowledge of Christ to the Urdu speaking people of Pakistan through historic orthodox teaching of the Bible.
Currently we are translating some of our material into Urdu and plan on distributing a printed versions of some of our commentaries to the faithful in Pakistan. If you are interested in assisting us with this, please contact us.
بائبل کی تاریخی روایتی تعلیمات کے ذریعے سے پاکستان کے اردو بولنے والے لوگوں
کے لیے یسوع مسیح کا علم اور محبت لانے میں مدد کے لیے ہماری دعا اور اُمید گاڈز
پوائینٹ آف ویو کے لیے ہے۔
حال ہی میں ہم اپنے مواد کا اردو میں ترجمہ کر رہے ہیں۔ اور ہمارا ارادہ ہے کہ ہم
پاکستان کو ایماندار لوگوں کے لیےرومیوں کی کتاب کی تفسیر کوچھپوا کر تقسیم کریں۔
اگر آپ اِس سلسلے میں ہماری مدد میں دلچسپی رکھتے ہیں تو مہربانی کر کے ہم رابطہ
انجیل سےشرماتا نہیں
پولوس رسول کا خط رومیوں کی کلیسیاء کے نام
سات نرسنگے پھونکے گئے
مکاشفہ کی کتاب کی یہ تفسیر یوں تو تمام قارئین کے لیے ہے۔ لیکن یہ خاص طور بائبل کے اساتذہ، پاسٹروں اور طالب علموں کے مطالعہ کے لیے ہے کہ وہ لوگوں کی راہنمائی کے لیے اِس میں سے روشنی کی تلاش کریں۔